محسن وقار علی
محفلین
بلکل صیح کہا آپ نے شاکر بھائی۔گاڑیوں میں گیس کا استعمال ظلم ہے۔ اس کی وجہ سے گھروں میں روٹی نہیں پکتی، اور فیکٹریاں کئی کئی دن بند رہتی ہیں۔ صرف یہ ہوا ہے کہ لوگوں نے دھڑا دھڑ کاریں خرید لیں کہ ایندھن سستا ہے۔ جو گزارہ پبلک ٹرانسپورٹ یا موٹر سائیکل پر ہو سکتا تھا وہ غیرضروری طور پر بڑھا کر سی این جی پر لاد دیا گیا۔