سپیشل میگزین: یادِ فراز

الف عین

لائبریرین
بہت خوب، لیکن ورڈ ڈاکیومینٹ ہی بناتے تو بہتر ہوتا۔ کل رات کو دیکھا تھا، دو بار ڈاؤن لوڈ کیا لیکن رار فائل کرپٹ کا میسیج آ رہا ہے، ابھی تیسری بار کوشش کر رہا ہوں۔ ورنہ یونی کوڈ فائل تو ای میل کر ہی دو گے بلال تم۔ البتہ صہیب کو بلال نے خوب استعمال کیا!!! بڑے بھائی ہونے کا مکمل فائدہ اٹھایا، ماشاء اللہ ڈیزائن تو بہت خوبصورت لگ رہی ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
ڈاؤن لوڈ ہو گیا ہے ابھی۔ پسند آیا، سمت کا تو مجھ کو پتہ ہی ہے، باقی مضامین کا ماخذ بھی دے دینا تھا۔
 
محمد بلال اعظم

ورڈ ڈاکومنٹ اس لئے نہیں بنایا تھا کہ پھر اُس میں ڈیزائننگ نہیں ہو سکتی تھی اور ڈیزائننگ سے دیکھنے میں تھوڑا زیادہ اچھا لگ رہا ہے۔
صہیب نے اس پہ بہت محنت کی ہے۔ ابھی وہ ڈیزائننگ سیکھ رہا ہے۔ مسلسل دو دن کی محنت ہے۔
جی جی استادِ محترم میں آپ کو فائل ای میل کر دوں گا اور محفل پہ بھی ایک ایک کر کے سارے شئیر کروں گا۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ڈاؤن لوڈ ہو گیا ہے ابھی۔ پسند آیا، سمت کا تو مجھ کو پتہ ہی ہے، باقی مضامین کا ماخذ بھی دے دینا تھا۔

پسندیدگی کا تہہِ دل سے مشکور ہوں میں۔
باقی مضامین کے ماخذ بُک مارک میں ایڈ کیے تھے مگر عین وقت پہ سب کچھ بھول گیا، ورڈ فائل میں سارے ماخذ دوں گا۔
اصل میں تحریروں کے اصل متن میں بھی کچھ چیزیں اور شامل کی ہیں۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت کام آپ دونوں بھائیوں کا
خوش رہیں
اور میں تو ہوں اِن کا ہم نام
وہ" سید احمد شاہ(فراز)"
میں " سید محمد فراز"

پھر تو آپ سے گفتگو میں مزہ آءے گا۔
کہیں آپ کا نام فراز سے ہی متاثر ہو کر تو نہیں رکھا گیا تھا
 
باباجی

محفلین
پھر تو آپ سے گفتگو میں مزہ آءے گا۔
کہیں آپ کا نام فراز سے ہی متاثر ہو کر تو نہیں رکھا گیا تھا
بہت شکریہ بھائی آپ کی پذیرائی کا
ارے نہیں حضور میرے خاندان میں شاعری کے حوالے سے زیادہ تر مومن، غالب، میر، ساغر اور علامہ اقبالؒ کو پڑھا جاتا ہے
میرے نانا نے یہ نام رکھا تھا سننے اور پکارنے اور معنی کے لحاظ سے اچھا لگا انہیں
 
ہمممم
 
Top