محمد نعمان
محفلین
السلام علیکم
محترم محمد نعمان جی
سدا خوش رہیں اور اسی طرح خوشیاں بانٹتے رہیں آمین
کسی سے سنا تھا کہ ۔
یہ ہے دنیا
یہاں اک چہرے پہ کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ ۔
کسی روپ سے کسی چہرے پر مسکراہت ابھر آئے ۔
تو کیا برا روپ کا بدلنا ۔
نایاب
بہت شکریہ نایاب جی
اللہ آپ پر ہمیشہ اپنا کرم کرے اور سدا خوش رہین
آپ کی دعائیں اللہ سب کے حق میں قبول فرمائے
آمین
میری طرف سے آپ کے لیے