فرخ انیق
محفلین
جی آپ درست فرما رہے ہیں۔۔حجور میں بھی معذرت ہی چاہوں گا کہ یہ بات کہنے کا انداز ہی تھا جوکہ سراسر باطل تھا شاعر کو ماں کی عظمت بیان کرتے ہوئے اس قدر غلو کی قطعی حاجت نہ تھی اگرماں کی عظمت کو صحیح معنوں میں بیان کرنا ہی مقصود تھا تو عنوان یہ بھی ہوسکتا تھا "ماں ! خدا کی صفت رحیمی کا ایک مظہر " وغیرہ