شیروں کے دانت اور ناخن اور بکریوں کے سینگ کٹوانے پڑیں گےایسے انصاف پسند حکمران ہمیں بھی چاہئیں جنکی مملکت میں شیر اور بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہوں
شہزاد بھائی انصاف پسند بادشاہ ہو تو شیروں کے دانت، ناخن اور بکری کے سینگوں کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ شیر اور بکری کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر ہم نے کسی کو نقصان پہنچایا تو ہماری بھی خیر نہیں ہےشیروں کے دانت اور ناخن اور بکریوں کے سینگ کٹوانے پڑیں گے
مگر یہاں انصاف کہاں؟شہزاد بھائی انصاف پسند بادشاہ ہو تو شیروں کے دانت، ناخن اور بکری کے سینگوں کا خوف نہیں ہوتا کیونکہ شیر اور بکری کو پتہ ہوتا ہے کہ اگر ہم نے کسی کو نقصان پہنچایا تو ہماری بھی خیر نہیں ہے
بالکل صحیح بات ہے ، جب ہی تو کہہ رہی ہوں کہ ہمیں بھی ایسے ہی انصاف پسند حکمران چاہیئں ورنہ تو چیف جسٹس کے ساتھ ایسا ہوتا ہی رہے گامگر یہاں انصاف کہاں؟
جس معاشرہ میں چیف جسٹس کو از خود نوٹس لینے پر جیوڈیشل ایکٹوازم کا طعنہ ملے وہاں انصاف کہاں
بس بہنا ہم صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ہمیں انصاف پسند حکمران عطا کرےبالکل صحیح بات ہے ، جب ہی تو کہہ رہی ہوں کہ ہمیں بھی ایسے ہی انصاف پسند حکمران چاہیئں ورنہ تو چیف جسٹس کے ساتھ ایسا ہوتا ہی رہے گا
عدلیہ کی بے بسی اور بے توقیری کی انتہا ہے تو ہم عوام کس کھاتے میں بھلا؟؟؟؟؟
جی بالکل درست ۔۔۔آمینبس بہنا ہم صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے اور ہمیں انصاف پسند حکمران عطا کرے
آمین ثم آمینجی بالکل درست ۔۔۔ آمین
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
خدا کرے کہ مِرے اک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
آمین
کورٹ مارشل سے فیلڈ مارشل تک یا فیلڈ مارشل سے کورٹ مارشل تکپر مجھے ملٹری جسٹس پر پورا پورا بھروسہ
زبردست تبصرہ کیا بابا جیانصاف ہمیشہ برابری کی سطح کا ہوتا ہے
اللہ نے خون کا بدلہ خون
آنکھ کا بدلہ آنکھ رکھا ہے
جو کروگے وہ بھگتو گے
اسلیئے بادشاہ کا انصاف بالکل صحیح تھا
اور یہ بنیئے کا ظرف تھا کہ اس نے اپنی عرضی واپس لی
بہت شکریہ شاہ جیزبردست تبصرہ کیا بابا جی
شاد و آباد رہیں
پسند کرنے کا شکریہ جنابسید صاحب ! بہت بہت شکریہ! بڑی عمدہ کہانیاں ہیں۔
آمین بجاہ النبی الامینپسند کرنے کا شکریہ جناب
شاد و آباد رہیں