صابرہ امین
لائبریرین
بہت شکريہ، محمد عدنان اکبری نقیبی بھائى۔۔۔ماشاءاللّٰه
بہت عمدہ اور خوبصورت کلام
بہت شکريہ، محمد عدنان اکبری نقیبی بھائى۔۔۔ماشاءاللّٰه
بہت عمدہ اور خوبصورت کلام
شکریہ پیاری محمل، والدہ کی سرجری کے باعث شائد دو ڈھائی مہینے آنا نہیں ہوا۔ نومبر سے تو باقاعدہ آنا ہو رہا ہے۔ آپ کیسی ہیں؟ شاعری تو یقینا ہو رہی ہو گی، کبھی شریک محفل کیجیے۔بہت خوب ما شاء اللہ۔۔۔۔۔بڑے دنوں بعد نظر آئی ہیں۔۔۔خیریت
اوہ اچّھا ۔میں بالکل اچھی ہوں الحَمدُ للہ ۔نہیں کافی وقت سے کوئی ڈھنگ کی شاعری نہیں ہوئی تھی ایک دو آزاد نظمیں لکھی تھیں ۔کل ایک نا چیز سی غزل شریک محفل کی ہے۔شکریہ پیاری محمل، والدہ کی سرجری کے باعث شائد دو ڈھائی مہینے آنا نہیں ہوا۔ نومبر سے تو باقاعدہ آنا ہو رہا ہے۔ آپ کیسی ہیں؟ شاعری تو یقینا ہو رہی ہو گی، کبھی شریک محفل کیجیے۔
واہ!👍✅ہاتھ اٹھائے ہیں ہم نے مدت سے
مانگنا کیا ہے کچھ پتا ہی نہیں
شکریہ صریر بھیا۔
استاد محترمیہ شعر بھی کچھ عجز بیان لگتا ہے
باقی درست ہیں اشعاروہ بھی ناراض ہو گئے ہم سے
جن سے ہم نے کہا سنا ہی نہیں
یہ بہتر ہے یقیناً