ایسا ہی ایک قصہ یاد آہ گیا ایک مجرم کو جج کے سامنے پیش کیا گیا جج نے کہا سوالوں کے جواب صرف ہاں یا نہ میں دینا مجرم نے کہا کچھ سوالوں کے جوابات ہاں یا نہ میں نہیں دیئے جاتے کچھ میں وضاحت درکار ہوتی ہے جب جج نے کوئی دلیل نہ مانی تو مجرم نے کہا پھر ایک سوال میں بھی پوچھنا چاہتا ہو
کیا آپ کے خاندان کی بچیاں بھاگ کر شادی کرنے سے رُک گی ہیں
 
Top