سچ یا گپ/ اصلی یا نقلی

تعبیر

محفلین
( یہ آپ چھُپی ہوئی کیوں ہیں تعبیر :confused: میں سمجھی آپ چلی گئیں ہیں :( باہر آئیے ملکر امین ص کا بخار اتارتے ہیں یا چڑھاتے ہیں :grin::grin::grin: :grin1:


سوری بوچھی کل میں چلی گئی تھی پھر سوچا کہ یہ پوسٹ کر ہی دوں ۔ ادھر پوسٹ کی اور میں محفل سے غائب آپکا یہ پیغام بھی نہیں دیکھا اس لیے جواب نہ دے سکی ۔ سوری

پھر آپ نے بخار اتارا کہ چڑھایا :laugh:


مجھے تو ان میں سے بہت ساری اصلی تصویریں بھی فیک لگ رہی ہیں، کیا خیال ہے؟

مثال کے طور پر :confused:
 

تعبیر

محفلین
ان تصویروں کے بارے میں تو جانتا ہوں کہ اصلی ہیں۔ Highest Bridge in the World یہ تصویر Millau Viaduct کی ہے۔
Indoor Ski Resort in Dubai یہ تو مشہور ہے۔
MiG Jet Fighter Found Buried in Iraq یہ تصویر میں نے پہلی بار جنگ عراق کے بعد اس وقت دیکھی تھی جس زمانے میں میں ادارے میں بین الاقوامی خبریں کیا کرتا تھا۔
Sandstorm in Iraq یہ تصویر شاید میں نے نیشنل جیوگرافک کی ویب سائٹ پر دیکھی تھی لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ عراق نہیں بلکہ مالی، نمیبیا یا کوئی دوسرا افریقی ملک تھا۔ واللہ اعلم


میں اسی لیے ایسی تصویریں یہاں پوسٹ کرتی ہوں کیونکہ مین ٹہری اس معاملے میں دیہاتی :grin: آپ اور وجی جیسے ذہین لوگ پھر ساری اصلیت بتا دیتے ہیں۔ جب آپ اور وجی پاس کرتے ہیں کوئی تصویر اور کمنٹس دیتے ہیں تو سمجھیں ساری محنت یا پیسہ وصول ہو جاتا جاتا ہے;)



شاندار تعبیر ! اس میں سے کچھ تصویریں بہت پہلے سے دیکھ رکھی ہیں ۔۔۔ لیکن ان اصل یا نقل ہونے کا کیا ذریعہ ہے ؟؟
وسلام

شکریہ طالوت جی کافی ساری ان میں پرانی ہیں

مجھے تو گروپ میلز آتی ہیں اسکی تصدیق یا تردید زیادہ تو ابوشامل یا وجی کر دیتے ہین یا پھر کوئی اور محفل کا ذہین بندہ

آپ بھی انہی پر نظرین مطلب انکے رپلائی کا انتطار کیا کریں :)
 

تعبیر

محفلین
اس بارے میں میں نے بھی سنا تھا لیکن مغل بھائی فوٹو شاپ استعمال کرتا رہا ہوں اور اسکے بارے میں معلوم ہے اور اسکے علاوہ اور بھی ایسی ایسی تصویریں ہیں کہ جنکا آصل ہونے کا گمان نہ ہو
3ڈی گرافیکس سے کیا ہوسکتا ہے اس کا آپ خود دیکھ لیں مندرجہ ذیل ویب سائیٹ پر
ٹیسٹ کریں آصل کیا ہے نقل کیا ہے

زبرست وجی


میرے صرف چھ صحیح تھے مجھے تو کوئی بھی آسانی سے بے وقوف بنا سکتا ہے :laugh:
 

طالوت

محفلین
آپ تو مجھ سے بھی زیادہ معصوم ہیں :laugh:
شاید لحاظ کر گئیں ہیں کہ بےوقوف لکھنا چاہ رہی تھیں ۔۔۔ اچھا ہے کسی کا پردہ رکھنا اچھا ہے :)
نیشنل جیوگرافک میرے پسندیدہ ترین چینلز میں سے ہے اور اس کی مہیا کردہ تصویریں شک و شبہ سے بالاتر ہوتی ہیں ۔۔۔ ان کی محنت کے پیش نظر وہ اسی بات کے مستحق ہیں ۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
شکر ہے حضرت کو Inverted Commas میں نہیں لکھا ورنہ :beating:
یہ تو کھلی دھمکی ہے جسے تھانے میں رپورٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔ ویسے بھی عرصہ ہوا فوٹو شاپ سے دور ہوئے اب تو ٹھیک سے کمانڈز بھی یاد نہیں رہیں ۔۔۔ کگتا ہے آپ کے استمعال میں ہے ۔۔۔
وسلام
 

ابوشامل

محفلین
یہ کھلی نہیں خفیہ دھمکی ہے کیونکہ ہم اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا میں ہیں۔ اس لیے اردو محفل کے تھانے میں تو رپورٹ درج کرائی ہی جا سکتی ہے۔
جی ہاں! فوٹو شاپ میرے کمپیوٹر معمولات کا حصہ ہے۔
 

طالوت

محفلین
کسی ٹیوٹرل کا رابطہ دے سکتے ہیں ؟؟ تاکہ میں اپنی یادیں تازہ کر سکوں ۔۔۔۔۔۔ پیشگی شکریہ
وسلام
 

وجی

لائبریرین
یہ پاکستانی ٹرک اور کراچی کی مشہور بس W 11 ہے
ویسے اس کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصل نہیں لیکن بنانے والے نے جس قدر محنت کی ہے اس کا اندازہ اسکو ہوگا جس نے 3ڈی میکس میں تھوڑا بہت بھی کام کیا ہو

یہ ہے 3D کا کمال




 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بھئی آپ دونوں تو بڑے حضرت نکلے :) ۔۔ ابو شامل بڑے حضرت 11 صحیح جوابات کے ساتھ خرم چھوٹے 9 صحیح جوابات کے ساتھ
میرے تو 3 جواب درست نکلے :(
وسلام


میں نے تو ویسے ہی سب پر اپنے اندازے سے بلکے ویسے ہی نشان لگا دے اور 9 درست ہو گے:grin::grin:
 

وجی

لائبریرین

یہ کچھ اور گاڑیوں کی موڈل جس کو دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ یہ اصلی ہیں لیکن یہ
3D کا کمال ہے کچھ تصویروں میں لگتا ہے کہ یہ اصل نہیں لیکن کچھ میں پتا نہیں چلتا


view01fu4.jpg


view02hz1.jpg


blackut0.jpg


view05ea6.jpg


view06mq6.jpg


view07vf9.jpg


view04vr9.jpg






 

وجی

لائبریرین
3D کمپیوٹر گرافیکس سے ذریعے کیا کیا کمالات ہورہے ہیں وہ تو ہم اکثر فلموں میں دیکھتے رہتے ہیں
یہ ایک 3D گرافیکس کی گیلری ہے
اس گیلری میں بہت سے چیزیں بنی ہوئی ہیں لیکن گاڑیوں میں خاص طور پر گاڑیوں پر اصل ہونے کا گمان ہوتا ہے
اس گیلری میں مجھے جو اصلی لگی وہ یہ گاڑی ہے


 

ابوشامل

محفلین
یہ پاکستانی ٹرک اور کراچی کی مشہور بس W 11 ہے
ویسے اس کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ اصل نہیں لیکن بنانے والے نے جس قدر محنت کی ہے اس کا اندازہ اسکو ہوگا جس نے 3ڈی میکس میں تھوڑا بہت بھی کام کیا ہو

یہ ہے 3d کا کمال




واقعی میں کمال کیا ہے، تھری ڈی میکس کو نصب کر کے صرف چیک کیا ہے اور اندازہ ہے کہ یہ دونوں کتنی محنت و عرق ریزی سے تیار کی گئے ہوں گے۔ پیش کرنے کا بہت شکریہ وجی۔

میں نے تو ویسے ہی سب پر اپنے اندازے سے بلکے ویسے ہی نشان لگا دے اور 9 درست ہو گے:grin::grin:

یعنی "تُکا" !!! :)
 
Top