سکائپ پہ انٹرویو ۔۔۔

لولزززز !!! :D:D:D:D:D:D:D:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::laughing::laughing::laughing::laughing:
ویسے مذاق برطرف۔ یہ حقائق کی نمائندگی کرتا ہوا ایک اچھا مثالی انٹر ویو ہے۔ ایسا میرے ساتھ بھی ہوا ہے جب مجھے اپنے کلائنٹ کے لیے ویب ڈویلپرز، انٹر پریٹرز، پروف ریڈرز اور کاپی رائٹرز کی ضرورت ہوتی تو اکثر سکائپ پر ایسے انٹر ویوز کرنے پڑتے ہیں۔ ساؤتھ انڈیا میں ایسے لوگ بہت پائے جاتے ہیں۔ لیکن انہی لوگوں میں بہت قابل افراد بھی ہوتے ہیں۔ :)
 
عثمان

محفلین
یہ اصل انٹرویو تو نہیں ہوسکتا۔ کسی معقول اور انٹرنیشنل کمپنی کو دیا گیا انٹرویو کانفیڈینشل ہوتا ہے۔
امیدوار اوور ایکٹنگ کرتا محسوس ہو رہا ہے۔ جنوبی ہندوستان کے اکثروبیشتر لوگ جو میں نے دیکھے ہیں وہ کافی تیز لہجے میں انگریزی بولتے ہیں۔ لیکن مناسب انگریزی بول لیتے ہیں۔ ان کی اکثریت بہت قابل ہوتی ہے۔
 
آخری تدوین:

عمر سیف

محفلین
عثمان بھائی گلف میں جنوبی ہندوستان کے ایسے بہت سے نمومے آپ کو مل جائیں گے۔۔
میرے ایک ملباری کولیگ کے مطابق یہ شمالی ہندوستان کا بندہ ہے۔۔
ہاں اس بات میں صداقت ہو سکتی ہے کہ یہ اصل انٹرویو نا ہو بلکہ کسی نے مذاق کے لیے بنایا ہو اور اس بےچارے کو اس بارے علم نا ہو ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین

انٹرویو میں وڈیو کئی جگہ ایڈٹ شدہ دکھائی دیتی ہے کہ درمیانی کچھ سیکنڈز کا وقفہ گم ہو جاتا تھا
 
Top