سکربڈ ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا

السلام علیکم!​
کیا ویب سائٹ سکربڈ سے کوئی ڈاکومنٹ یا فائل وغیرہ فری ڈاونلوڈ ہوسکتی ہے ؟ِ مجھے وہاں کچھ کارآمد کتابیں نظر آہیں، ڈاونلوڈ کے آپشن میں سکربڈ نے فورا کارڈ طلب کرلیا اور پانچ سے زائد صفحات دکھانے سے انکار کر دیا۔ اگر پیچ بائی پیچ بھی رائٹ کلک کرکے کاپی کرنی ہوتو وہ پانچ سے زیادہ پیچ نہیں دکھا رہا۔ کسی کو اس کے بارے میں کچھ علم ہے ؟​
 
فلک شیر

محفلین
ایک کتاب اپلوڈ کریں اور اپنی پسند یا ضرورت کی کتاب ڈاؤنلوڈ کریں
علاوہ ازیں کئی طریقے مختلف ویب سائٹس پر درج ہیں... سب بے کار لگے ہیں مجھے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ایک کتاب اپلوڈ کریں اور اپنی پسند یا ضرورت کی کتاب ڈاؤنلوڈ کریں
علاوہ ازیں کئی طریقے مختلف ویب سائٹس پر درج ہیں... سب بے کار لگے ہیں مجھے
فلک بھائی ۔ اپلوڈ کرنے وا لا طریقہ ۔ مؤثر اور مطمئن کن ہے کیا ؟
 
سکربڈ پر مختلف کتابوں کے لیے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ کچھ کتابیں آپ فری میں ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں اور اس کے لیے وہی شرط ہے کہ کوئی کتاب یا فائل اپلوڈ کریں اور بدلے میں اپنی مطلوبہ فائل ڈاونلوڈ کریں۔

جبکہ کچھ کتابیں لازمی طور پر خریدنی پڑیں گی آپ کو ۔ کوئی ایسی جگاڑ نہیں ہے اس کے علاوہ۔
 
یہ اپلوڈ کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ فری مہیا کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔
 
عام طور پر اتنا حرجانہ میسر نہیں ہوتا اپلوڈ کرنے کے لیے۔ ایسے میں ناقص نے بطورِ حیلہ، مختلف شعرا کے منتخب شدہ کلام کی پی ڈی ایف فائلز بنا کر رکھی ہوئی ہیں۔ اپلوڈ کرکے اپنی پسند کی فائل اس طرح ڈاؤنلوڈ کرلیتا ہوں۔ :oops::oops::oops:
 
سکربڈ پر مختلف کتابوں کے لیے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ کچھ کتابیں آپ فری میں ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں اور اس کے لیے وہی شرط ہے کہ کوئی کتاب یا فائل اپلوڈ کریں اور بدلے میں اپنی مطلوبہ فائل ڈاونلوڈ کریں۔

جبکہ کچھ کتابیں لازمی طور پر خریدنی پڑیں گی آپ کو ۔ کوئی ایسی جگاڑ نہیں ہے اس کے علاوہ۔

جی شکریہ، جزاک اللہ :)
 
نوشاب

محفلین
عام طور پر اتنا حرجانہ میسر نہیں ہوتا اپلوڈ کرنے کے لیے۔ ایسے میں ناقص نے بطورِ حیلہ، مختلف شعرا کے منتخب شدہ کلام کی پی ڈی ایف فائلز بنا کر رکھی ہوئی ہیں۔ اپلوڈ کرکے اپنی پسند کی فائل اس طرح ڈاؤنلوڈ کرلیتا ہوں۔ :oops::oops::oops:
کیا آپ ایک ہی فائل ہر دفعہ اپ لوڈ کرتے ہیں ؟؟؟
 
Top