سکرین ریکارڈنگ

ذیشان حیدر

محفلین
محترم شعیب سعید شوبی صاحب
میرے پاس بھی ونک میں‌اردو نہیں‌لکھی جارہی ۔ پتہ نہیں‌کیا مسئلہ ہے آپ سے استدعا ہے کہ مہربانی خاص فرماتے ہوئے اس کا حل تلاش کریں ۔ مجھے ٹیٹوریل بنانا ہے اور میرا سارا کام رکا پڑا ہے ۔
جناب میرے پاس پاک نستعلیق کام کر رہا ہے لیکن وہ بھی منہ چڑھا رہا ہے
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
 
Top