ہمدان اسلم
محفلین
سب سے زیادہ کون سی زندگی میں لطف اندوز ھوے دوستوں؟ مجھے تو سب سے زیادہ یونیورسٹی میں پرھنے کا مزا آیا۔ بہت اچھے ٹیچرز اور دوست ملے جن کو میں آج بھی بہت مس کرتا ھر۔
جی ہاں ٹھیک کہا پر میں بہت لطف اندوز ھوا یونیورسٹی میں آج بھی میں اپنے دوستوں کو مس کرتا ھرں۔۔۔ہر دور کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔ کسی کو اسکول کی زندگی، کسی کو کالج کی زندگی تو کسی کو یونیورسٹی کی زندگی پُرلطف لگتی ہے۔
اللہ برکت دینے والا ہے۔مجھےتوگھرکی زندگی پسند ہے
مجھے بھی سکول کا دور بہت یاد آتا ہے ۔میں تو صرف اپنے پرائمری اور سیکنڈری اسکول کے کلاس فیلوز اور ٹیچرز کو یاد کرتا ہوں۔ خاص طور پر پہلی کلاس سے آٹھویں کلاس کا دور۔ آٹھویں کلاس میں اسکول کے پرنسپل کے امریکہ شفٹ ہوجانے سے سب دوست بچھڑ گئے۔ اتنا زیادہ یاد کرتا ہوں کہ کئی مرتبہ اپنے اسکول کا نام لکھ لکھ کر گوگل، فیس بک اور لنکڈ ان پر سرچ کیا لیکن کوئی کلاس فیلو مل کے ہی نہیں دے رہا۔
کالج اور یونیورسٹی کا دور بھی بہت اچھا تھا لیکن اسکول سے اسکا کوئی بھی موازنہ نہیں۔
مجھے بھی سکول کے دوست یاد آتے ھے لیکن یونیورسٹی کے دوست سب سے اچھے تھے ہم ہر ویک اینڈ پر پارٹی کرتے ھے خوب لطف اندوز ھوتے ھے ہونیورسٹی کی با تیں کرتے ہیں۔مجھے بھی سکول کا دور بہت یاد آتا ہے ۔
میں اس لحاظ سے خوش قسمت ہوں کہ میرا اپنے کلاس فیلوزسے تعلق ختم نہیں ہوا کبھی کبھی ہم لوگ بیٹھ کر دیر تک سکول کی یادیں تازہ کرتے ہیں
ازل سے ہی کیوں خوارہیے؟کیا ؟ ہمارا کیا کام یونیورسٹی میں بھائی جان ہم تو ازل سے خوار ہیں
پتہ نہیں اپنا کوئی ایس اجرم یاد نہیں ہے پر ہیں اب کیا کیا جا سکتا ہےازل سے ہی کیوں خوارہیے؟
اوکے!پتہ نہیں اپنا کوئی ایس اجرم یاد نہیں ہے پر ہیں اب کیا کیا جا سکتا ہے
فہیم بھائی کا بندوبست ہوگیا ورنہ انہیں بھی ایکسائٹمنٹ ہوتیمجھے تو سارے دن ہی یاد آتے ہیں۔۔ ویسے میں اور میری بیسٹ فرینڈ ہیلن نرسری سے کر کر یونی تک ساتھ گئے۔۔ بس اب وہ لندن موو ہو گئی اور کم ملاقات ہو پاتی ہے۔۔ اس سے یاد آیا کہ وہ تھرسٹڈے کو آ رہی ہے۔۔ گرلز نائٹ آؤٹ کا پروگرام بنایا ہے ہم نے۔۔ ابھی سے سوچ سوچ کر ایکسائٹمنٹ ہو رہی ہے