الف نظامی
لائبریرین
کیا سچ ہے اس کالم میں؟کیا جھوٹ ہے اس کالم میں؟
کیا سچ ہے اس کالم میں؟کیا جھوٹ ہے اس کالم میں؟
ہا ہائے۔۔۔ آپ یہ پرلے درجے کی حماقت کر چکے۔۔۔محترم اراکین کرام
رفیع رضا کے لکھے کالم پر بات کرنی تو دور کی بات اس کے لکھے کو پڑھنا ہی پرلے درجے کی حماقت ہے ۔
فیس بک پر متحرک لوگ بخوبی ان کے چلن سے آگاہ ہیں ۔
موصوف فیس بک پر " بغض معاویہ " کی روشن متحرک مثال ہیں ۔
انتظامیہ اردو محفل اگر اجازت دے تو " موصوف " کے فیس بک پر بکھرے مزید " جہل و انتشار " سے مرصع ارشادات
محفل کے صفحات کی زینت بناتے محفل کی رونق کو کما حقہ بڑھایا جا سکتا ہے ۔
آپ جیسوں کی خدمت عالیہ میں بھی عرفی کا یہی شعرعرفی تو میندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدارا
واہ۔۔۔ یعنی یہ نکتہ پیش نظر تھا ڈاکٹر صاحب کے۔۔۔ ایسے ہی تو ڈاکٹر قدیر جینیس نہیں۔ کیا دور کی کوڑی لائے۔واقعی بھوپال میں کوئی قادیانی پیدا نہیں ہوا، اور نہ ہی ہوسکتا ہے۔۔۔ کیونکہ بھوپال میں بھوپالی ہی پیدا ہوگا
بہت شکریہ ، اگرچہ میرا نام عرفی تو نہیں لیکن آپ نے یہ شعر میری نذر کیا تو جومشورہ عرفی کو دیا گیا ہے، وہی میرے لئے ہوا، یعنی کہ یار تم ان کتوں کی آوازوں اور غوغا پر کچھ دھیان نہ دو اور کوئی غم نہ کرو۔۔۔۔تو ثابت ہوا کہ آپ بھی اس بات کو تسلیم کرگئے (نادانستگی میں ہی سہی) کہ یار یہ کالم پوسٹ کرنے کی بونگی تو ہم سے سرزد ہوہی گئی لیکن تم اس قسم کے کتّوں کے شور شرابے پر دھیان نہ دینا۔۔آپ جیسوں کی خدمت عالیہ میں بھی عرفی کا یہی شعر
عرفی تو میندیش زغوغائے رقیباں
آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدارا