عرفان سعید
محفلین
سگرٹ "نوشی"
اماں بولی کیسی ہر دم تجھ پہ ہے طاری بے ہوشی؟
اپنی عادت کو بدلنے کی تو نے کی سخت کوشی؟
تیری سگرٹ نوشی سے کب تک کروں میں چشم پوشی؟
چھوڑ دی سگرٹ میں نے پر نہیں چھوڑوں گا" نوشی"
(عرفان)