سگریٹ نوش حضرات کے لئے

علی ذاکر

محفلین
بھائ جی جانتے سب ہی ہیں‌لیکن عمل کون کرے حلانکہ کہ سیگریٹ کے پیکٹ کے اوپر بھی لکھا ہوتا ہے !

وزارت صحت والوں کی طرف سے تمباکو نوشی مضر ہے !

مع السلام
 
Top