یہ وہ قوم ہے کہ رات کے اندھیرے میں، دوستوں کی محفل میں اور گندے لطیفوں میں تو سیکس کا ذکر کریں گے اور ان کے سیکھنےکے ماخذ یہی ہو جائیں گے لیکن اگر شریعت کی روشنی میں ان کو اس موضوع پر کچھ بتایا جائے، کچھ سکھایا جائے تو دانتوں میں انگلیاں داب لیں گے کہ یہ کیا ہو رہا؟؟؟؟؟ اسلام ایک مکمل ضابطہ احیات ہے جو زندگی کے ہر گوشے کے لیے آفاقی احکامات و ہدایات رکھتا ہے۔ اس شیئرنگ پر محفل میں کچھ لوگوں کی چہ مگویاں انتہائی عجیب بات ہے۔ اور انھیں اس سے پرہیز کرنا چاہیے۔
شکریہ باذوق بھائی انسانی معاشرہ کی بنیاد اور انتہائی اہم موضوع پر مذہب کے پوائنٹ آف ویو سے اتنی چیز شیئر کی آپ نے۔