انڈهبوجهوتوجانیں
راجہ رانی کہےکہانی
ایک گهڑےمیں
دورنگ پانی?
تو بچے بچے جواب دیں نا۔۔بابے دادے کیوں آ گئےیہ تو بچوں والی پہیلی تھی ..
میرا خیال ہے کافی ہےیہ تو بچوں والی پہیلی تھی ..
اے وی صحیح اے ..تو بچے بچے جواب دیں نا۔۔بابے دادے کیوں آ گئے
سوئیاچھا چھا میری پہیلی
"نکی جئی کُڑی۔۔۔ ۔ لے پراندہ تُری"
آپ سہیلی ہیں؟؟؟؟
آپ؟ سہیلی؟؟؟؟
جواب دینا بنتا بھی نہیں ہے، امی کی مخاطب "سہیلیاں" ہیںمیں تے ہن جواب نا دے ساں ..
سمجھ ہی نہیں آیا۔۔۔میری جانب سے بھی ایک
"اے سکھی وہ باندھا بوندا
کیا سکھی وہ چور تھا ؟
اے سکھی وہ ہاتھوں آیا
کیا سکھی وہ کنگن تھے ؟
اے سکھی وہ منہ تک آیا
کیا سکھی وہ بیڑا تھا ؟؟"
بستی جئی نئیں ہوگئی ...جواب دینا بنتا بھی نہیں ہے، امی کی مخاطب "سہیلیاں" ہیں
سردی اور بستی، جتنی فیل کرو اتنی ہی محسوس ہوتی ہےبستی جئی نئیں ہوگئی ...
جی اے گل تے ہے ..سردی اور بستی، جتنی فیل کرو اتنی ہی محسوس ہوتی ہے
عندلیب ابن رضا اور میں کوئی "سہیلی" کیٹاگری میں نہیں آتے ...