عمر سیف
محفلین
عنوان تبدیل کریں پھر ..
عنوان تبدیل کریں پھر ..
بھائیوں کی گیٹاگری میں تو آتے ہیں ناں ؟؟عندلیب ابن رضا اور میں کوئی "سہیلی" کیٹاگری میں نہیں آتے ...
سہیلی نے بوجھنی ہے پہیلی، آپ نے تو ہیلپ کرنی ہے بس۔عندلیب ابن رضا اور میں کوئی "سہیلی" کیٹاگری میں نہیں آتے ...
جی ..بھائیوں کی گیٹاگری میں تو آتے ہیں ناں ؟؟
میں ہُن کم کرں لگاں .. ٹھہر کے کرتا ہوںسہیلی نے بوجھنی ہے پہیلی، آپ نے تو ہیلپ کرنی ہے بس۔
سوئی اور داگھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آگلال گائے لکڑی کھائے
پانی پئے اور مر جائے
یہ پہیلی اردو کی بجائے پنجابی میں پوچھنی چاہیے تھی آپ کو کہ جواب ہے اک تی ، اک نوایک کار میں دو عورتیں اور ایک آدمی بیٹھے ہیں
اور کار کا نمبر ہے 13019
عورتوں کا آدمی سے کیا رشتہ ہے
جواب کار کے نمبر میں مو جود ہے ۔
پھولوں کا ہار یا پھول یا گلدستہ وغیرہمیری جانب سے بھی ایک
"اے سکھی وہ باندھا بوندا
کیا سکھی وہ چور تھا ؟
اے سکھی وہ ہاتھوں آیا
کیا سکھی وہ کنگن تھے ؟
اے سکھی وہ منہ تک آیا
کیا سکھی وہ بیڑا تھا ؟؟"
نو۔۔۔عنوان تبدیل کریں پھر ..
ہم آپ کے بچے ہی ہیں خالہ جانتو بچے بچے جواب دیں نا۔۔بابے دادے کیوں آ گئے
آهو. کوئی اعتراض؟آپ؟ سہیلی؟؟؟؟
غلط جواب ۔۔ پہیلی میں جواب چھپا ہےپھولوں کا ہار یا پھول یا گلدستہ وغیرہ
سوچ لو، سوچنے کے لیے بھی ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔سوچتے ہیں، سوچتے ہیں۔۔۔
امممم پراندہ؟؟؟میری جانب سے بھی ایک
"اے سکھی وہ باندھا بوندا
کیا سکھی وہ چور تھا ؟
اے سکھی وہ ہاتھوں آیا
کیا سکھی وہ کنگن تھے ؟
اے سکھی وہ منہ تک آیا
کیا سکھی وہ بیڑا تھا ؟؟"
اللہ پاک کا کرم ہے اس نے دے رکھی ہےسوچ لو، سوچنے کے لیے بھی ایک چیز کی ضرورت ہوتی ہے۔
پھر تو اچھی بات ہے۔ ویسے ایکبار پھر سے تسلی کر لیں۔اللہ پاک کا کرم ہے اس نے دے رکھی ہے