مغزل
محفلین
1928 چھوڑ آپ 1528 کا بھی لے آئیں تب بھی اس میں آپ کو وہ غزلیات نہیں ملیں گی جو "بیاضِ غالب"(غالب کے ہاتھ کا لکھا ہوا نسخہ) میں موجود ہیں۔ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں اشعار غالب نے دیوان میں شایع ہی نہیں کیے۔
اب چونکہ آپ نے ہماری جہالت کا امتحان لے ہی لیا ہے تو کہے دیتا ہوں کہ:
’’ جناب اچھا ہی کیا جو غالب نے یہ غزل شامل نہیں کی ، اب ا س پر آپ کا حق ہے ،میںنے کل ہی کشف القبور کے ذریعے چچا سے اجازت لے لی ہے ۔‘‘