سیارہ زحل اور عطارد سے لی گئی زمین کی تصاویر

قیصرانی

لائبریرین
رات کے وقت آسمان کی تصاویر کے لئے مخصوص کیمرے درکار ہوتے ہیں۔ ہمارے پاس عام سا کیمرہ تھا جس کا رزلٹ اچھا نہ ہوتا :)
اگر کیمرے میں اپرچر کو اور ایکسپوژر کو کنٹرول کرنے کا آپشن ہے تو ہر کیمرہ ہی کام دیتا ہے :)
 
سید ذیشان

محفلین
اگر کیمرے میں اپرچر کو اور ایکسپوژر کو کنٹرول کرنے کا آپشن ہے تو ہر کیمرہ ہی کام دیتا ہے :)

یہ بات تو ٹھیک ہے لیکن ہر کیمرے کی سی سی ڈی کی کولٹی اتنی نہیں ہوتی کہ کم روشنی میں اچھی تصویر اتار سکے۔ پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرہ تو بس ایک جگاڑ ہی ہوتا ہے، اگرچہ ایک ادھ اچھا کیمرہ بھی نکل آتا ہے ان میں۔
 
پوائنٹ اینڈ شوٹ میں میرا اوپر بیان کردہ نکتہ ممکن ہی بہت کم ہوتا ہے۔ باقی رہی سہی کسر لینز نکال دیتا ہے :) کوئی سا بھی ڈی ایس ایل آر کیمرہ ہو تو آرام سے سو دو سو یورو کا لینز مل جائے گا جس سے رات کی فوٹو گرافی کافی عمدہ ہو سکے گی :)
 
Top