سیارہ چاہیے جیسا Planet آپکی سائٹ پر ہے

سلام
آپ کی ویب سائٹ پر مجھے اردو پلانیٹ نظر آیا ۔ اگر اس کا کوڈ ، ٹیمپلیٹ اور انسٹال کرنے کا طریقہ بتا دیں تو بہت مہربانی ہو گی۔
میں نے کبھی Pythonپر کام نہیں کیا اس لیے Planetانسٹال کرنے کی آخری انسٹرکشن جو کہ Planetکی اپنی ویب سائٹ پر ھے سمجھ نہیں آ رہی ۔ یہ ہدایت سمجھا دیں
v.
Run it: planet.py pathto/config.ini
یہ INSTALLفائل میں 5thنمبر پر ہدایت لکھی ہے ۔ میری hosting company مینPython انسٹالڈ ہے ۔ اور Planetمیں نے ہدایت کے مطابق Upload کیا ہوا ہے ۔
بہت خوشی ہوئی اردو میں آپ کا کام دیکھ کر ۔ شکریہ
 

زیک

مسافر
کیا آپ کے ہوسٹ پر آپ کو شیل ایکس ہے؟

کیا آپ کران جاب سیٹ کر سکتے ہیں؟ اگر کران جاب سیٹ کر سکتے ہیں تو یہ آخری ہدایت کران کے طور پر سیٹ کر دیں۔
 
میرے پاس Cpanel ہے جس میں Cron Jobs میرا خیال ہے دی جا سکتی ہیں ۔ خیر میں نے آخری لائن Cron Job میں config.ini کے صحیح pathکے ساتھ لکھی اور پھر اپنے planetکو accessکیا مگر جب بھی میں browserمیں planet کے URL پر جاتا ہوں تو planetکی ڈائریکڑی میں موجود سب filesنظر آنے لگ جاتی ہیں اور صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جیسے صرف filesکا uploadہی مکمل ہوا ہے اور کچھ نہیں۔
میرا خیال ہے Cron Jobہی میں correctنہیں دے رہا ۔ مندرجہ ذیل کمانڈ میں دے رہا ہوں۔
planet.py public_html/planet/examples/fancy/config.ini
اب کیا غلطی کر رہا ہوں آپ گائیڈ کر دیں۔ شکریہ زیک صاحب
 

زیک

مسافر
کرون جاب میں یہ کمانڈ لکھیں

کوڈ:
cd /path/to/planet/code; python planet.py examples/fancy/config.ini

یہ بھی چیک کریں کہ config.ini میں output_dir کی کیا سیٹنگ ہے۔
 

زیک

مسافر
آپ کے کرون جاب کی سیٹنگ میں کیا آپ ای‌میل ایڈریس سیٹ کر سکتے ہیں جس پر ایرر کی صورت میں ایرر میسج بھیجا جائے؟ وہ کریں اور ساتھ ہی config.ini میں ایک لائن ہو گی log_level کی۔ اسے یوں سیٹ کریں:

کوڈ:
log_level = DEBUG

اب کرون جاب چلنے کے بعد آپ کے پاس تفصیل سے ای‌میل آئے گی کہ کیا چلا اور کیا ایرر آیا۔
 
میرا خیال ہے میری ہوسٹنگ کمپنی صحیح طرح سے Pythonکو سپورٹ نہیں کر رہی ۔ جب تک کوئی فری سروس ڈھونڈ لوں سیارہ رن کرنے کے لیئے جب تک phpمیں ایسا کوئی سافٹ ویر ڈھونڈنا پڑے گا ۔ آپکا بہت بہت شکریہ زیک صاحب۔ سلام
 

بدتمیز

محفلین
xamango کی تو اپنی سائیٹ کا برا حال ہے۔ صفحات نہیں کھل رہے۔ میں نے تنگ آ کر وینس کو دیکھنا شروع کیا ہے۔

These instructions apply to any platform. Check the instructions below for more specific instructions for your platform.

If you are reading this online, you will need to download and extract the files into a folder somewhere. You can place this wherever you like, ~/planet and ~/venus are good choices, but so's anywhere else you prefer.

This is very important: from within that directory, type the following command:

python runtests.py
This should take anywhere from a one to ten seconds to execute. No network connection is required, and the script cleans up after itself. If the script completes with an "OK", you are good to go. Otherwise stopping here and inquiring on the mailing list is a good idea as it can save you lots of frustration down the road.

Make a copy of one of the ini the files in the examples subdirectory, and put it wherever you like; I like to use the Planet's name (so ~/planet/debian), but it's really up to you.

Edit the config.ini file in this directory to taste, it's pretty well documented so you shouldn't have any problems here. Pay particular attention to the output_dir option, which should be readable by your web server. If the directory you specify in your cache_dir exists; make sure that it is empty.

Run it: python planet.py pathto/config.ini

You'll want to add this to cron, make sure you run it from the right directory.


مجھے نہیں علم python runtests.py کی کمانڈ کیسے اور کہا دینی ہے؟ یہ کرون جاب پر دینی ہو گی یا پھر ایف ٹی پی سے؟
 

بدتمیز

محفلین
Python 2.2 instructions
If you are running Python 2.2, you may also need to install pyxml. If the following runs without error, you do not have the problem.

python -c "__import__('xml.dom.minidom').dom.minidom.parseString('<entry xml:lang=\"en\"/>')"Installation of pyxml varies by platform. For Ubuntu Linux (Dapper Drake), issue the following command:

sudo apt-get install python2.2-xml

یہ کمانڈز کہاں لکھتے ہیں :confused:
 

زیک

مسافر
آپ کے پاس شیل ایکسس ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو پھر شیل کی کمانڈ لائن پر یہ لکھیں گے۔

اگر نہیں تو پھر کرون‌جاب میں لکھیں اور نتائج خود کو ای‌میل کرؤائیں۔
 

بدتمیز

محفلین
/bin/sh: line 1: /var/chroot/home/content/html/urdutech/venus/runtests.py: Permission denied

:( یہ نتیجہ ہے جو ہر گھنٹے بعد نازل ہو رہا ہے۔ کیا ایف ٹی پی سے فائلز کو ریڈ رائیٹ حقوق دینے کا مسئلہ ہے؟
 

بدتمیز

محفلین
وہ لوگ شائد اس پلگ ان کو استعمال کر رہے ہیں۔

http://www.technobeta.com/posts/feeder-rss-feed-aggregator-wordpress-plugin/

قدیر بھی کسی lilina کو ڈھونڈ لایا ہے۔

http://blogs.urdutech.com/planet/

اس کو لاکھ منع کرنے کے باوجود اس نے پلانٹ کے فولڈر میں ڈال دیا۔ تاہم یہ تجرباتی ہے اور اس کو تبدیل کر دیا جائے گا۔ آفیشل کے لئے ہم وینس کے ہی پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔
 
Top