سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

گرو جی

محفلین
بہت اچھا لکھا ہے عدنان بھائی آپ نے۔
عنوان کو مدون کر لیں۔
کیوں نہ آپ کی تمام تحریریں ایک ہی عنوان کے تحت کر دیں؟

عنوان کیسے مدون کیا جا سکتا ہے؟
اور میری تمام تحریروں‌کو ایک عنوان کے تحت ِ؟؟؟ میں‌ سمجھا نہیں‌ حضرت
 

مرک

محفلین
ہر کسی کا اپنا نظریہ ہوتا ہے کسی کے نذدیک یہ بیماری ہے۔
اپ اس بیماری کا علاج بتاسکتے ہیں۔
 

گرو جی

محفلین
کوئی ایسا علاج بتاہیں جو کہ ممکن ہوں۔

آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے آپ کو یہ بیماری ہو گئی ہو
ویسے اس کا علاج یہی ہے کہ آُ ملک سے باہر چلے جائیں،
یا پہر منہ کو بند رکھیں کسی سے بھی بحث نہ کریں
انشا اللہ آرام آ جائے گا۔
 
Top