سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

مرک

محفلین
آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں کہ جیسے آپ کو یہ بیماری ہو گئی ہو
ویسے اس کا علاج یہی ہے کہ آُ ملک سے باہر چلے جائیں،
یا پہر منہ کو بند رکھیں کسی سے بھی بحث نہ کریں
انشا اللہ آرام آ جائے گا۔

مجھے یہ بیماری فل حال تو نہیں ہے۔مگر جن کو ہے میں ان کے لیے پوچھرہی تھی۔
خیر شکریہ:rolleyes:
 

مرک

محفلین
اپ سے کون مقابلہ کریگا۔۔۔۔
میں مذاق کرہی تھی برا لگا ہو تو معغرت خواں ہوں۔
 
Top