سیاست کس چڑیا کا نام ہے؟

زرداری اور نواز شریف ایک دوکان پر گئے۔ نواز نے پانچ چاکلیٹ چوری کر کے جیب میں ڈال لییاور باہر آگیا اور بولا تم نے میری سیاست دیکھی۔
زرداری یہ تو کچھ نہیں آؤ میں تمہیں اصل سیاست دکھاتا ہوں اور اسے لیکر دوکان میں چلا گیا۔
زرداری دوکاندار سے۔۔۔ جادو دکھاؤں؟ دوکاندار ہاں ضرور دکھاؤ۔
زرداری نے ایک چاکلیٹ لی اور کھا گیا۔۔۔ پھر دوسری ،تیسری اور یوں پانچ کھا گیا۔
دوکاندار ابے جادو کہاں ہے؟
زرداری اب تم تلاشی لو یہ پانچ چاکلیٹ میرے دوست کی جیب سے نکلیں گی۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
 
کاشف اختر

لائبریرین

ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ
 
x boy

محفلین

یہ تو ان لوگوں کی باتیں ہیں آپ کی باتیں کہاں ہے ہم لوگ آپ کو کیسے جانیں گے کہ ،، آپ کون ہو؟
بھلا کی جانا تو کون؟
 
Top