بابا-جی
محفلین
میرا بلُبل عاصم پیزوی رو رہا ہے، آئی مین، سو رہا ہے۔ خانِ اعظم نے ماضی قریب و بعید میں فوج کو کھری کھری سُنائیں، اُس پر بھی ایک بیان، اے ترجمانِ خاکیاں! ویسے، یِہ جو شاہ محمُود قریشی ہے، اپوزِیشن کا طرف دار لگتا ہے، اگر کِسی میں غور و فکر کی صلاحیت ہے؛ اِس مُعاملے میں بھی قریشی ہی کی کارنامہ ہے، اگر ایسا نہیں ہُوا تھا تو تردید کرے۔ ایاز صادق نے غلط کیا مگر حکُومتی بنچوں پر بیٹھے نا اہلوں کے لیے بھی سزا، جنہوں نے اِس بحث کا آغاز کیا تھا۔ یہاں غدار پیدا نہیں ہوتے مگر بنائے جاتے ہیں۔سیاسی بیانات پر فوج میں ہر سطح پر سخت غم وغصہ پایا جاتا ہے