سیاسی منظر نامہ

محمداحمد

لائبریرین
اگر ایک بھی ڈیم بن گیا ہے تو وہ پاکستان کے لیے بہتر ہے،5 سال میں اتنا کام بھی معمولی تو نہیں ہے۔
درست!

اچھا ایک سمری بھی بنا دیجے۔

چھوٹے چھوٹے ڈیم کتنے بن گئے ہیں
اور کون سے بڑے ڈیم تکمیل کے قریب ہیں؟

بشرطِ فرصت! :)
 
ربیع م

محفلین
عباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے.

اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)
 
عباس اعوان

محفلین
عباس، تم نام کا تو بھرم رکھو. یہ بتاؤ کہ کے پی کے میں کس کی حکومت تھی
عمران خان نے بی بی سی کو انٹرویو میں پاکستان کے سیاستدانوں کی بے عزتی کیوں کروائی
پاکستان کے سیاستدانوں کی بے عزتی انٹرویو سے ہوتی ہے ؟
اور جو پاکستان کے سیاستدانوں نے پاکستان کی بے عزتی کروائی ہے، وہ ؟
ایسا کرتے ہیں کہ نواز شریف کا بھی ایسے ہی لائیو انٹرویو بی بی سی سے کروا لیتے ہیں تا کہ وہ عزت بحال کر سکیں۔
لوٹوں کو بھرنے کی ایک حد ہوتی ہے اور لوٹوں کو کم از کم ایک الیکشن تو انتظار کرواتا کہ چلو ہمارے نظریاتی کو پہلے جتوا کر دکھاؤ پھر اگلے الیکشن میں آنا
اندھی تقلید تو میں مراجع کرام اور مجتہدین عزام کی نہیں کرتا ان سیاستدانوں کی کیا کروں گا
میں کراچی میں الطاف کا حال دیکھ چکا ہوں اور اب پاکستان میں عمران کا دیکھنا باقی ہے
لوٹوں کو پچھلے الیکشن میں شامل نہیں کیا تھا۔ نتیجہ سامنے ہے۔
پچھلے الیکشن میں، علامہ اقبال کے پوتے کے مقابلے میں روایتی سیاستدان کو عوام نے تین گنا ووٹوں سے جتوایا تھا۔
جن لوگوں نے اسمبلی پہنچنا ہے، وہ تو پہنچیں گے ہی، چاہے کسی بھی پارٹی سے آئیں، تو کیوں نہ ان کا ووٹ عمران خان کو حکومت میں لانے کا سبب بنے۔
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
عباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے.

اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)
محض چمن جیسے شہر کے اطراف میں چار ڈیم ہیں :) :) :)
 
عباس اعوان

محفلین
عباس اعوان بھائی آپ کو پہاڑی علاقوں میں رہنے کا اتفاق ہوا ہو گا پہاڑی علاقوں کے لوگ پانی محفوظ کرنے کیلئے دروں میں بند بناتے ہیں انھیں بندوں کو پکا کر کے بھی اڑھائی سو ڈیم نہیں پورے ہو رہے.
اس حساب سے بلوچستان میں پچھلے آٹھ سالوں کے دوران اس سے زیادہ ڈیم بنے ہیں (جو. میرے زیرِ مشاہدہ ہیں)
ڈھائی سو بے شک نہ بنے ہوں، بیس تیس ہی بن جائیں، صفر سے پھر بھی زیادہ ہی ہیں۔
 
Top