جناب ، آپ نے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ ایسا ہی ایک دھاگہ یہاں پہلے سے موجود ہے لہذا وہاں ان کارٹونز کو پیش کرنا زیادہ بہتر رہے گا۔یہ روزنامہ جنگ میں 2 مئی 2013 کو شائع ہوا ہے
نگران وزیراعظم صاحب کو عمر کو خوب نشانہ بنایا گیا ہے
لیجئے جناب دھاگہ مناسب جگہ پر منتقل کر دیا گیا ہے۔بہت اچھے
میری نظر نہیں پڑی اس دھاگے پہ
اب ایڈمن سے گزراش ہے کہ اس دھاگے کو وہیں اسی دھاگے میں ضم کر دیا جائے۔