نیرنگ خیال
لائبریرین
پنجرے سے پنجرے تک
ہا ہا ہا ہا ناظرین ابھی ابھی ہماری نمائندی نے اطلاع دی ہے کہ دیال سنگھ کالج کے لڑکوں نے کرایہ مانگنے پر کنڈیکڑ کی دھنائی کر دی ہےمالوئیر سائٹ
یہ کالج یقیناً پنجاب میں واقع ہوگا جبھی تو کنڈیکٹر نے کرایہ مانگنے کی ”کوشش“ تو کی۔ اندرون سندھ کی بسوں میں تو کوئی بس کنڈیکٹر ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ کسی طالب علم کے سامنے کریہ کے لئے دست سوال دراز کرےہا ہا ہا ہا ناظرین ابھی ابھی ہماری نمائندی نے اطلاع دی ہے کہ دیال سنگھ کالج کے لڑکوں نے کرایہ مانگنے پر کنڈیکڑ کی دھنائی کر دی ہے
لاہور ریلوے سٹیشن کے پاس ہے۔ خاصہ مشہور اور پرانا کالج ہے۔یہ کالج یقیناً پنجاب میں واقع ہوگا جبھی تو کنڈیکٹر نے کرایہ مانگنے کی ”کوشش“ تو کی۔ اندرون سندھ کی بسوں میں تو کوئی بس کنڈیکٹر ایسا سوچ بھی نہیں سکتا کہ کسی طالب علم کے سامنے کریہ کے لئے دست سوال دراز کرے
یہ سمجھ میں نہیں آیا۔
یہ سمجھ میں نہیں آیا۔
طاہر قادری کون ہے الطاف حسین کو تو بچہ بچہ جانتا ہے
یہ کارٹون تو ٹھیک ہے لیکن جانے انجانے میں بسم اللہ کا مزاق اڑا گیا۔حق بابا ڈالر والی سرکار