شمشاد
لائبریرین
یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ پوسٹ کرنے والے کون ہیں؟پاکستان کا نقشہ غلط ہے
یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ پوسٹ کرنے والے کون ہیں؟پاکستان کا نقشہ غلط ہے
اس بات کا کیا مقصد ہے۔۔؟یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ پوسٹ کرنے والے کون ہیں؟
آپ دوسرے کی سوچ کو چھوڑیں۔فتوے کوئی نہیں دے رہا۔۔مجھے کسی جگہ پہنچنے کی ضرورت نہیں۔۔اور نہ ہی دوسرے کا دماغ پڑھنے کا ٹائم ہے۔۔آپ اس کا مطلب بتائیں۔۔ اس طنز کا۔۔اپنی سوچ کو ٹھیک کر لیں۔ خود سے دوسروں کے متعلق فتوے دینا چھوڑ دیں۔ ابھی آپ اس جگہ نہیں پہنچے کہ دوسروں کے دماغ پڑھ سکیں۔
یہ بھی تو دیکھیں ناں کہ پوسٹ کرنے والے کون ہیں؟
یہ تو اس دن سے سن رہا ہوں جب سے دیوار والی بات کو کاشفی کا گھر بنایا گیا تھا۔۔اور جواب پوچھا تو آئیں بائیں شائیں۔۔ہر بات طنز نہیں ہوتی اور نہ ہی ہر بات کا جواب دیا جا سکتا ہے۔
سیدھی سی بات میں نے بھی کی ۔ کہ اس طنز کا جواب عنایت فرما دیں۔۔سیدھی بات ہے کہ آج سے میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں۔
میں نے بڑی کوشش کی اور ہمیشہ کوشش کی اور آپ کو دوست اور بھائی سمجھا لیکن آپ کو راس نہیں آیا۔ فبہا، نہیں تو نہ سہی۔