ایک معصوم سا سوال
ان لوگوں کے جب کارٹون بنا دیے جاتے ہیں تو کیا یہ بنانے والے کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرتے کیا؟
حالانکہ یہ لوگ بر سر اقتدار ہیں ۔حکومت میں ہیں ۔پولیس ان کی میڈیا ان کا
تو آخر یہ اتنی شرمندگی والے کارٹون بنانے والا ان کے عتاب سے کیسے بچ جاتا ہے؟؟؟؟؟