نسبت روڈ پہ۔یہیں دیال سنگھ لائبریری بھی ہے۔لکشمی چوک۔پیچھے گوالمنڈی۔لاہور ریلوے سٹیشن کے پاس ہے۔ خاصہ مشہور اور پرانا کالج ہے۔
کل وہاں سے گزر ہوا۔۔۔۔ کتنی باتیں ذہن سے محو ہوئی جاتی ہیں۔نسبت روڈ پہ۔یہیں دیال سنگھ لائبریری بھی ہے۔لکشمی چوک۔پیچھے گوالمنڈی۔
یہاں سے کچھ دور لکشمی چوک کے پاس ایبٹ روڈ پر میرا اوفس ہوا کرتا تھا۔ پاس ہی پی ٹی وی کا اوفس بھی تھا۔ اکثر رات کو حیدری پان شاپ لکشمی چوک کے باہر تھڑے پر بیٹھا کرتے تھے۔ گپیں ہانکتے۔ صبح شفٹ ختم ہونے کے بعد پرانی گوالمنڈی سے ناشتہ کرتے۔ 14 نمبر ویگن پر بیٹھ کر گھر کی راہ لیتے۔۔۔۔ بےفکری سی بےفکری تھی۔کبھی یہاں ہمارا گھر تھا ۔
یہاں پرانی کتابوں کی دکانیں ہوا کرتی تھیں۔آداب عرض کا دفتر بھی تھا شاید۔مجھے اب یاد نہیں آرہا کوئی مشہور اخبار بھی نکلتا تھا۔
34 نمبر وین گذرتی تھی یہاں سے۔
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں۔۔۔
بہت سی یادیں وابستہ ہیں ان گلیوں سےنسبت روڈ پہ آگے جا کے لنڈا بازار بھی تھا میو ہسپتال کے سامنے۔
میو ہسپتال میں ہمارا فیلڈ ورک تھا۔پنجاب یونیورسٹی سے نکلتے،کنگ ایڈورڈ کے اندر سے میو جاتے۔میو سے نکلتے تو نسبت روڈ آجاتا۔کتنا کام کیا تھا میو میں۔
بابر مارکیٹ میں سٹائلو کے جوتے تب بہت پائدار اور دیدہ زیب ہوا کرتے تھے۔
نسبت روڈ کے علاقے کی گلیوں سے؟؟؟بہت سی یادیں وابستہ ہیں ان گلیوں سے
نسبت روڈ، کنگ ایڈورڈ، میو ہسپتال، انار کلی، پنجاب یونیورسٹی، لکشمی چوک، گوالمنڈی، ریگل ۔نسبت روڈ کے علاقے کی گلیوں سے؟؟؟