یہ کارٹون تو ٹھیک ہے لیکن جانے انجانے میں بسم اللہ کا مزاق اڑا گیا۔
صحیح کہا آپ نے۔ ایسے کارٹون سے توہین خداوتوہین رسالت والے کارٹؤن کے راستہ صاف ہوتا ہے۔ میں منتظم صاحب سے گزارش کروں گا ممکن ہو تو اس کارٹون کوہٹادیں
 
Top