نور وجدان
لائبریرین
میرا گمان ہے کہ آپ نے میری ستائش فرمائی ہے۔ اس حسنِ ظن کو بنیاد بنا کر میں آپ کا بےطرح شکرگزار ہوں۔
تخییل کی انتقالی کا جہاں تک تعلق ہے تو یقین جانیے کہ یہ اتفاقاً ہی سرزد ہو گئی یا ہو گیا۔ فقیر کا ایسا قصد حاشا و کلا نہ تھا، نہ ہے، نہ ہو گا۔
آپ نے گُمان درست رکھا ہے اور حُسنِ ظن کو برقرار رکھیے ۔ ہم آپ کی مزید تحاریر کے انتظار میں ہیں۔ فقراء سے غلطیاں حادثاتی ہی ہوتی ہیں کیا ؟