زین
لائبریرین
السلام علیکم
بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہاہوںکہ محفل کی ممبر سیدہ ثوبیہ نازکے بھائی کو ایک افسوسناک واقعہ کے دوران ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔
مجھے ثوبیہ باجی نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ ان کے بھائی کو دو گولیاں سینے میںایک اور گولی پائوںمیں لگی ہے اور وہ شدید زخمی اور اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔
اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر دے ۔
تمام دوستوں اور ممبران سے گزارش ہے کہ زخمی بھائی کی صحتیابی کے لیے دعا کریں
خصوصاً نماز کے بعد اپنی دعاوں میں انکو یاد رکھا جائے اور صحت و سلامتی کی دعا کی جائے۔