تاسف سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
میں آپ میبمرز کی خصوصاً زین کی بہت شکر گزار ہوں کہ آپ سب نے اتنی دعائیں کی اور اللہ رب العزت نے ان دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت کا شرف بخشا۔

گڑیا مجھے تو یہاں‌خبر ہوئی ۔۔
تم نے تو بتا یا ہی نہیں۔
نہ آن لائن آرہی ہو ۔
اللہ عابد کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین۔
 
گڑیا مجھے تو یہاں‌خبر ہوئی ۔۔
تم نے تو بتا یا ہی نہیں۔
نہ آن لائن آرہی ہو ۔
اللہ عابد کو مکمل صحت عطا فرمائے آمین۔
بھیا
کچھ سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ کیا کروں بس دعائیں ہی چاہیئے تھیں۔اللہ پاک کا کرم ہے۔بھائی پولیص میں ہیں اور آن ڈیوٹی تھے تین ڈاکو تھےانہیں روکا تو انہوں نے فائر کر دئے ایک گولی دل کے پاس دوسری پھپڑوں کے اور تیسری گردوں کے پاس لگی تھی بس اللہ پاک نے نئی زندگی دی ہے یوں سمجھئے کہ معجزہ ہوا ہے۔دعا کیجئے کہ بھئی جلد صحتیاب ہو جائیں

 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top