تعارف سیدہ سمبل زہرا نقوی

گلزار خان

محفلین
سیدہ سمبل زہرا نقوی محفل میں خوش آمدید :)
آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
بچپن تو ہرکسی کا رنگین ہوتا ہے لیکن بےوقوفیاں کیسے کرلیں آپنے؟
غلطیوں تو آپ کی خوب نکالی ہیں لیکن یہ کام تو استاذہ کا ہے اس میں ہماری کوئی عمل دخل نہیں ہے :)

محفل کا پتہ کیسے چلا آپ کو؟
آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
آپ کے کونسے سبجکیٹس ہیں؟
آپکا مشغلہ کیا ہے؟
 
سمبل

محفلین
یہ صرف ان کی خواہش کے احترام میں کیا۔ :)
بہت
سیدہ سمبل زہرا نقوی محفل میں خوش آمدید :)
آپ کے نام کا مطلب کیا ہے؟
بچپن تو ہرکسی کا رنگین ہوتا ہے لیکن بےوقوفیاں کیسے کرلیں آپنے؟
غلطیوں تو آپ کی خوب نکالی ہیں لیکن یہ کام تو استاذہ کا ہے اس میں ہماری کوئی عمل دخل نہیں ہے :)

محفل کا پتہ کیسے چلا آپ کو؟
آپ کی تعلیم کتنی ہے؟
آپ کے کونسے سبجکیٹس ہیں؟
آپکا مشغلہ کیا ہے؟
ہم نے بارہویں جماعت کے امتحان دیے ہیں اسی سال۔۔
محفل کا پتہ ہمارے ایک عزیز نے دیا۔۔
ہمارا سبجیکٹ پری میڈیکل ہے۔۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
مجھے یوں لگ رہا ہے کہ وہ سنبل کو سمبل لکھ رہی ہیں کہ بولنے میں ایک سا ہی معلوم ہوتا ہے۔ :)
سنبل کو کم کم ہی سہی لیکن سمبل بھی لکھا جاتا ہے۔ اور جدید املا کے حامیوں کا تو اصرار ہے کہ سمبل ہی لکھا جائے۔
لغت نامہ دہخدا یا واژہ نامہ پارسی ویکی کے مطابق ناظم الاطباء میں سمبل کا لفظ موجود ہے اور اسے سنبل کا ہم معنی لکھا گیا ہے۔
http://68.67.73.14/dehkhodaworddetail-940b45fc4b0048f08b2a5148c68f31dd-fa.html
 
محمد امین

شدید معلوماتی ۔۔۔۔ شکریہ۔۔
 
Top