شگفتہ شگفتہ پیغامات ترے۔۔ پانچ ہزار
شگفتہ۔۔۔۔۔ مبارک ہو پنج ہزاری رتبہ۔۔۔ تمہارے ایک ایک لفظ کے پیغامات میں بھی جہانِ معنی یا جہانِ بے معنی چھپا ہوتا ہے۔۔۔۔
ادھر کچھ عصے غائب رہا تو دیکھا کہ کئی ارکان پنج ہزاری منصب حاصل کر چکے ہیں۔۔۔۔ شمشاد، کیا سو گئے تھے؟؟ یا میں ہی سوتا رہا ہوں کہ یہ تانا بانا شروع ہو چکا ہے لیکن مجھے تلاش پر نہیں مل سکا۔ شمشاد دیکھیں تو۔۔۔ ظفری بھی کب سے پنج ہزاری ہو چکے ہیں۔ اور جوجو کا بھی یاد نہیں آ رہا اور نہ تہنیتی پیغام مل رہا ہے یعنی اگر اسے مبارکباد دی جا چکی ہے تو۔۔۔۔