پھر کیا جواب لکھا؟کل ایک پنجاب سروس کمیشن کے ٹیسٹ میں یہ سوال تھا کہ’’اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کہ بعد ‘‘ کس مشہور شاعر کا مصرعہ ہے ۔۔۔۔
میں تو مولانا ظفر علی خان لگا اآیا لیکن مولانا محمد علی جوہر تھے یہپھر کیا جواب لکھا؟
کے
بہت ہی لاجواب انتخاباور یہ اقبال
اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے
اک ضرب یداللہی ، اک سجدہ شبیری
آپ کہنا کہنا درست ہے یہ رباعی پی ٹی وی کے ابتدائی دور میں کئی بار جوش نے پڑھی اور اس وقت سے زد زبان عام ہےیہ شعر جوش کا ہی ہے بلکہ انکی ایک رباعی ہے، جوش کے کلیات میں موجود ہے، شاید یادوں کی برات میں بھی ہے کہیں، دیگر کئی ایک کتب میں بھی جوش کے نام سے ہے جیسے ڈاکٹر تقی عابدی کی عروس سخن میں ایک مقالہ ہے اس میں
کیا صرف مُسلمان کے پیارے ہیں حُسین
چرخِ نوعِ بَشَر کے تارے ہیں حُسینخاکسار کے بلاگ پر جوش کی چند رباعیوں کے ساتھ موجود ہے۔
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حُسین