مبارکباد سید ذیشان کے 7000 مراسلے

ماشاء اللہ آپ کی زبان پر گرفت سے لطف آ جاتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام کی تمام صلاحیتیں امت مسلمہ کی ترقی اور انسانیت کی بھلائی کے لیے خرچ ہوں۔ آمین
 
جاسمن

لائبریرین
ذیشان! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
 
سید ذیشان

محفلین
مبارک ہو ذیشان بھائی

بہت مبارک ہو ذیشان بھائی

بہت مبارک ہو ذیشان بھیا

مبارکبادی قبول فرمائیں ذیشان بھائی

شاہ صاحِب لکھ لکھ مبارکاں

ماشاء اللہ آپ کی زبان پر گرفت سے لطف آ جاتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی تمام کی تمام صلاحیتیں امت مسلمہ کی ترقی اور انسانیت کی بھلائی کے لیے خرچ ہوں۔ آمین

ذیشان! بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے۔ آمین!

تمام احباب کا شکریہ:)
 
Top