سید زبیر ؛افسانہ : دلبر۔۔۔۔داشتہ

مہ جبین

محفلین
سید زبیر بھائی اتنا کڑوا سچ۔۔۔۔۔ ابہت اذیت ناک اور دلسوز تحریر
معاشرے کے سفاک ذہنوں کی عکاسی کرتی کلیجہ چھلنی کرتی ہوئی تحریر
ایسی تحریروں کے لئے " زبردست " کی ریٹنگ کے بجائے دردناک، کربناک، اذیت ناک یا کڑوے سچ کی ریٹنگ ہونی چاہیئے
 
سید زبیر

تمام احباب کا شکریہ ،
بخدا ! میرا ہر گز مظلب ریٹنگ کے لئے نہیں تھا ۔ کئی سالوں سے جب بھی اخبار میں ایسی خبر پڑھتا تھا ۔ تو اس سفید جھوٹ پر غصہ ، حیرانی اور افسوس ہوتا تھا ۔ یہاں صرف یہ بتانا مقصود تھا کہ اس قسم کی خبروں میں چھپی کیسی المناک داستانیں ہوتی ہیں ۔
اللہ کریم ہم سب پر اپنا رحم کرے (آمین)
 
زبیر بھائی ریٹنگ والا آخری جملہ آپکے لئے نہیں انتظامیہ کے لئے لکھا ہے
میں آپکی تحریر کا مقصد سمجھ گئی تھی
 
محمداحمد

لائبریرین
حیرت کہ یہ افسانہ میں نے آج دیکھا

:sad:

سوچتا ہوں کہ کاش یہ افسانہ ہی ہوتا لیکن ہمارے معاشرے سے کچھ بعید نہیں ہے.

اور کیا کہوں لفظ ساتھ نہیں دے رہے.
 
ان کہی

محفلین
ظلم اور بے حسی کی مکمل داستان

ﺍﻟﻠﻪ ﭘﺎﮎ ﮨﻢ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺑﮩﻨﻮﮞ ، ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﻔﻆ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﮯ............آمین
 
Top