سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

سید زبیر

محفلین
محترم@سید شہزادناصر 5 مئی کو بروز اتوار اسلام آباد تشریف لارہے ہیں ۔ان کے اعزاز میں فیصل مسجد کے سبزہ زار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اسلام آباد کے محفلین سے التماس ہے شرکت کے لیے خاکسار یا عزیزم نیرنگ خیال امجد علی راجا کو ذاتی مراسلے میں اپنے رابطہ نمبر سے مطلع کریں۔
الف نظامی امجد میاندادخرم شہزاد خرم
 
مقدس

لائبریرین
آپ صرف کینیڈا سے چھپ چھپ کر@نیرنگ خیال کی باتیں سن سکتی ہین ۔ البتہ جب اسلام آبادآئیں تو اگر اپنے انکل کو یاد کریں گی تومیزبانی کرکے بہت خوشی ہوگی
زبیر انکل وہ تو مسٹ آنا ہے۔۔۔۔ :) ویسے کینیڈا میں تھوڑی ہوں۔۔۔ میں تو یوکے میں ہوں ناں
 
تلمیذ

لائبریرین
محترم@سید شہزادناصر 5 مئی کو بروز اتوار اسلام آباد تشریف لارہے ہیں ۔ان کے اعزاز میں فیصل مسجد کے سبزہ زار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔[/USER]

محترم سید زبیر صاحب۔ آپ کی یہ پیش قدمی بے حد اچھی اور قابل ستائش ہے، جناب ۔ جزاک اللہ!
احباب محفل کے ایسے اکٹھ ان کی سہولت کے مطابق ضرور ہونے چاہئیں۔ اس سے آپس میں ان کےمیل جول میں اضافہ ہوگا اور انہیں ایک دوسرے کو جاننے کا موقع ملے گا۔
 
عمراعظم

محفلین
ہے خبر گرم ’ان کے آنے کی
آج ہی گھر میں بوریا نہ ہوا۔
میرا مطلب ہے میرا بوریا بسترا بہت دور ہے ورنہ ضرور حاضر ہوتا۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
محترم سید زبیر صاحب۔ آپ کی یہ پیش قدمی بے حد اچھی اور قابل ستائش ہے، جناب ۔ جزاک اللہ!
احباب محفل کے ایسے اکٹھ ان کی سہولت کے مطابق ضرور ہونے چاہئیں۔ اس سے آپس میں ان کےمیل جول میں اضافہ ہوگا اور انہیں ایک دوسرے کو جاننے کا موقع ملے گا۔
آپ آ رہے ہیں سر۔۔۔ :)
 
سر تلمیذ ! اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے یہ محترم سید شہزاد ناصر کی مہربانیاں اور شفقتیں ہیں۔ہم تو سمیٹنے والوں میں ہیں ۔امید ہے آپ بھی کبھی موقع دیں گے
 
Top