سید شہزاد ناصر
محفلین
حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
اسلاماباد پہنچ گیا ہوں
گرہ میں لے کے گریباں کا تار تار چلے
اسلاماباد پہنچ گیا ہوں
تو کیا ہوا تیرنا نہیں آتا ہم کوئی بندوبست کرا دیں گےآپ کے پاس رکھ لیں پر راستے میں سمندر پڑتا ۔۔۔ اور ہم سب تیراکی سے نابلد۔۔۔
لو جی یہ پیغام آج پڑھا جا رہا ہےمحترم@سید شہزادناصر 5 مئی کو بروز اتوار اسلام آباد تشریف لارہے ہیں ۔ان کے اعزاز میں فیصل مسجد کے سبزہ زار میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا اسلام آباد کے محفلین سے التماس ہے شرکت کے لیے خاکسار یا عزیزم نیرنگ خیال امجد علی راجا کو ذاتی مراسلے میں اپنے رابطہ نمبر سے مطلع کریں۔
الف نظامی امجد میاندادخرم شہزاد خرم
شابشِلو جی یہ پیغام آج پڑھا جا رہا ہے
شکر ہے شاباش کہا ہے آپ نے اگر استاد جعفر ہوتے تو وہ در شاباش کہتے
ذولقرنین بھائی سے بات بھی ہوئی تو وینیو یعنی ملاقات کی جگہ پہ جا کر لیکن انہوں نے بتایا آپ پنڈی میں ہوتے ہیں اور نہیں آ پائیں گے شاید۔شکر ہے شاباش کہا ہے آپ نے اگر استاد جعفر ہوتے تو وہ در شاباش کہتے
مجھے پتہ نہیں تھا ورنہ میں پہنچ جاتا ملاقات کا شوق تو مجھے بھی ہےذولقرنین بھائی سے بات بھی ہوئی تو وینیو یعنی ملاقات کی جگہ پہ جا کر لیکن انہوں نے بتایا آپ پنڈی میں ہوتے ہیں اور نہیں آ پائیں گے شاید۔
ملاقات کرنے کا اشتیاق تھا۔
چلیں آئیندہ را احتیاط ۔۔۔ جلدی سے ذاتی مراسلے میں اپنا رابظہ نمبر مجھے یا اسلام آباد کے کسی محفلین کو ارسال کریںمجھے پتہ نہیں تھا ورنہ میں پہنچ جاتا ملاقات کا شوق تو مجھے بھی ہے