تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

ہمارے پیارے بھائی سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کراچی میں انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ اور عاطف بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

افسوسناک خبر ہے، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور سید صاحب اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

فاخر

محفلین
افسوسناک خبر۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین۔
 

سیما علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک خبر اللّہ پاک عاطف بھیا کو لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے آمین۔۔۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
عاطف بھائی یہ خبر سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ پاک آپ کو اور مرحوم کی بیوی بچوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، اور مرحوم کو جنت الفردوس کی ابدی خوشیاں اور راحتیں عطاء فرمائے، آمین
 

سید عمران

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائیں اور ان کے عزیزوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
 

عرفان سعید

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ناک خبر ہے عاطف بھائی
اللہ تعالی آپکے بڑے بھائی کی اگلی منزلوں کو آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. اللہ پاک سید عاطف علی بھائی اور دیگر اہل خانہ کو اس صدمہ جانکاہ کو برداشت کرنے کی ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین.
 

La Alma

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
دلی صدمہ ہوا۔ اللہ تعالیٰ عاطف بھائی اور دیگر اہل خانہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں اور انہیں یہ دکھ برداشت کرنے کی طاقت اور ہمت عطا فرمائیں۔ دعا ہے اللہ مرحوم کی آخرت کی تمام منازل آسان فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دیں۔ آمین۔
 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
ہمارے پیارے بھائی سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کراچی میں انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ اور عاطف بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے۔ اور عاطف بھائی سمیت دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اس خبر سے دلی دکھ ہوا۔ اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔ ان پر رحمتوں کا نزول فرمائیں اور سید عاطف علی بھائی اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 

مقبول

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّ۔ا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی ان کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.
 
Top