مبارکباد سید عمران بھائی کو منصب دس ہزاری مبارک ہو ۔

فرقان احمد

محفلین
lamar_43593183697524737059.gif


الحمدللہ !
مفتیِ محفل جناب سید عمران بھیا کے دس ہزار مراسلے مکمل ہوئے ۔
ہم انھیں منصب دس ہزاری پر مبارک باد پیش کرتے ہیں


9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif
9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif
9eab2f5212573bf387372b83f9687002.gif


10000-Clusters-GIF1.gif


1_gif__8_.gif


Congratulations-With-Beautiful-Angel-Girl.gif


feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif
feaf0a10.gif


سید عمران بھیا محفل کی قابل قدر ہستی ہیں ۔خوش مزاج ، عمدہ اسلوب ، بہترین لکھاری اور کئی اچھی خوبیاں ان کی شخصیت کا حصہ ہیں ۔
اس مبارک موقع پر ہماری جانب سے کچھ پھولوں کے تحائف نیک تمناؤں کے ساتھ پیش خدمت ہیں

rosgol.ir%20%2858%29.gif


%D8%B9%DA%A9%D8%B3-%D9%88-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D9%88%DB%8C%D8%B1-%DA%AF%D9%84-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9-%D8%AC%D8%AF%DB%8C%D8%AF-2.gif


1c4d6bc158043b560e875102814d1ac6.gif



securedownload2.gif


آپ کے لیے محبت اور پر خلوص دعاؤں کا گلدستہ

اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین
مبارک ہو مفتی صاحب، قبلہ! یقینی طور پر، اردو محفل میں آپ کی شمولیت ایک احسن اضافہ ثابت ہوئی۔ عدنان میاں، آپ کا بھی شکریہ، اس لڑی کے اجراء پر۔ :)
 

یاقوت

محفلین

یوسف سلطان

محفلین
شکریہ یوسف بھائی۔۔۔
اور اس پر بھی شکریہ کہ اب آپ آنے جانے لگے ہیں!!!
آپ کا بھی شکریہ عمران بھائی۔ آنا جانا تو پہلے بھی لگا رہتا تھا ۔مگر اب کچھ مصروفیت کم ہوئی ہے تو ان شاءاللہ باقاعدگی سے آنے کی کوشش کروں گا۔
 

یوسف سلطان

محفلین
QUOTE="سید عمران, post: 2166091, member: 13386"]عدنان بھائی کی تاڑم تاڑی کو کوئی نہیں پہنچ سکتا۔۔۔
جہاں ہماری نظریں نہیں جاتیں یہ وہاں بھی نظریں رکھتے ہیں!!![/QUOTE]
ایسے محبت کرنے والے تو قسمت سے ملتے ہیں۔اور خوش قسمت کو ملتے ہیں۔ اللہ پاک دنوں بھائیوں کی آپس میں محبت سلامت رکھے۔
 

فرقان احمد

محفلین
یوسف سلطان نے کہا:
ایسے محبت کرنے والے تو قسمت سے ملتے ہیں۔اور خوش قسمت کو ملتے ہیں۔ اللہ پاک دنوں بھائیوں کی آپس میں محبت سلامت رکھے۔

جناب! یہ ٹچ بٹنوں کی جوڑی یوں ہی سلامت رہے گی، ان شاء اللہ! :)
 

یوسف سلطان

محفلین
یوسف بھائی شاید آپ نے آج سے سوچنا شروع کیا ہوگا لڑی بنانے کا اور ہم تو پچھلے دو دن سے مفتی جی کو باتوں میں الجھ کر مراسلے پورے کروانے کے چکروں میں تھے تاکہ لڑی بنا سکیں ۔
میں بھی جب شروع شروع میں مبارکباد والی لڑیاں کھولا کرتا تھا تو آپ کی طرح انتظار کرتا تھا۔
 

یوسف سلطان

محفلین
یوسف سلطان نے کہا:
ایسے محبت کرنے والے تو قسمت سے ملتے ہیں۔اور خوش قسمت کو ملتے ہیں۔ اللہ پاک دنوں بھائیوں کی آپس میں محبت سلامت رکھے۔

جناب! یہ ٹچ بٹنوں کی جوڑی یوں ہی سلامت رہے گی، ان شاء اللہ! :)
ان شاءاللہ فرقان بھائی۔ بلکہ یوں بھی کہہ لیں جب تک اردو محفل کا نشان رہے گا ۔عمران بھائی اور عدنان بھائی کا نام رہے گا ۔
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:
Top