مبارکباد سید فصیح احمد .. ایک ہزاری ..

بہت مبارک ہو سید فصیح احمد شاہ صاحب :)
ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جن کے بارے کہا جاسکے کہ وہ آگیا اور چھا گیا۔ آپ ان میں سے ایک ہیں
 

ساقی۔

محفلین
ارے واہ فصیح بھائی !
چھا گئے او گڑ کھا کے۔

140ix6o.png
مراسلات کی مبارک ہو۔
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
لو ،،، کر لو بات فصیح میاں ،،، یہاں تمہارے نام کی محفل سجا رکھی ہے یاروں نے اور محترم نہ جانے کہاں گُم از خیال ہیں :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
فصیح بھائی کو ایک ہزار مراسلوں پر مبارک ..
مبروک یا ہزاری ...
سب سے پہلے تو بھائی جان !! نگاہ کرم کی زد رکھنے کا شکریہ ،،، :)
اور باقی یہ کہ ایسا کیسے ممکن تھا گر محفلِ تسکیں میں یار و رقیب تل دھرنے کو جا نہ دیتے :) ،،، خیر مقدم ایسا تھا کہ چپ کرنے کو پھر جی نہ کیا :) :)
سلامتی ہو برادرِ محترم :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو سید فصیح احمد شاہ صاحب :)
ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جن کے بارے کہا جاسکے کہ وہ آگیا اور چھا گیا۔ آپ ان میں سے ایک ہیں
ابرِ بہاراں کی مانند چھایا یا کچھ اور ؟؟ :p ،،، اور ایسے بھی کم ہی ہوا ہو گا ،، کوئی بس آیا ہی تھا تو بہن بھائیوں نے ایسا اپنایا کہ احساس اجنبیت جنم ہی نہ لے سکا ،، :) :)
 
Top