دعا سید لبید غزنوی بھائی کے لیے دعا فرمائیں

محمد عدنان اکبری نقیبی دوبارہ رابطہ ہوا کہ نہیں؟
تازہ ترین صورتحال سے مطلع فرمائیں
میں حال میں ہی اس تکلیف سے گزرا ہوں
اس تکلیف کے بعد سب کچھ تبدیل ہو جاتا ہے دوا پرہیز اور صبح کی سیر بہت ضروری ہے
جی شہزاد بھائی ،
کل دوبارہ رابطہ کیا تھا میں نے ۔
طبیعت ٹھیک نہیں ہے ۔
ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان ہیں لبید بھائی ۔
اللہ کریم ان کے لیے آسانیاں عطا فرمائیں اور بخیرو عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
 
جی شہزاد بھائی ،
کل دوبارہ رابطہ کیا تھا میں نے ۔
طبیعت ٹھیک نہیں ہے ۔
ذہنی طور پر بہت زیادہ پریشان ہیں لبید بھائی ۔
اللہ کریم ان کے لیے آسانیاں عطا فرمائیں اور بخیرو عافیت صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔آمین
ان کے کان میں یہ بات ڈال دیں دکھ بیماری اور تکلیف اللہ کی طرف سے آزمائیش ہوتی ہے
اس بیماری میں غصہ ڈپریشن اور ٹینشن بہت نقصان دہ ہے حالات سے سمجھوتہ کرنا سیکھیں
میں بھی کر رہا ہوں
 
ان کے کان میں یہ بات ڈال دیں دکھ بیماری اور تکلیف اللہ کی طرف سے آزمائیش ہوتی ہے
اس بیماری میں غصہ ڈپریشن اور ٹینشن بہت نقصان دہ ہے حالات سے سمجھوتہ کرنا سیکھیں
میں بھی کر رہا ہوں
جی بہتر ،
آج وقت نکال کر دوبارہ رابطہ کروں گا ۔
 
Top