تجمل حسین

محفلین
آپ کے یہاں ضیافت کی کتنی قسمیں ہوتی ہیں؟؟؟
:question::question::question:
عام طور پر دو قسمیں ہوتی ہیں۔
1۔ ضیافت کی انتہائی اعلیٰ قسم جو ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے تیار کرتی ہے۔
2۔ ضیافت کی اس سے بھی اعلیٰ قسم جو ایک باپ اپنے نکمے بیٹے کے لیے تیار کرتا ہے۔
آپ کون سی پسند فرمائیں گے۔ :p
 
ربیع م

انتہائی پر مزاح اور مبنی بر حقیقت!!!!!
 
قیصرانی

لائبریرین
عام طور پر دو قسمیں ہوتی ہیں۔
1۔ ضیافت کی انتہائی اعلیٰ قسم جو ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے تیار کرتی ہے۔
2۔ ضیافت کی اس سے بھی اعلیٰ قسم جو ایک باپ اپنے نکمے بیٹے کے لیے تیار کرتا ہے۔
آپ کون سی پسند فرمائیں گے۔ :p
اور ایک شیراز کے نام سے بھی منسوب ہے
 
سید عمران

محفلین
عام طور پر دو قسمیں ہوتی ہیں۔
1۔ ضیافت کی انتہائی اعلیٰ قسم جو ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے تیار کرتی ہے۔
2۔ ضیافت کی اس سے بھی اعلیٰ قسم جو ایک باپ اپنے نکمے بیٹے کے لیے تیار کرتا ہے۔
آپ کون سی پسند فرمائیں گے۔ :p
یہاں دونوں کا اطلاق نہیں ہوسکتا۔۔۔
کیوں کہ۔۔۔۔
نہ آپ ہماری اماں ہیں نہ ابا!!!
:):):):):):)
 
قیصرانی

لائبریرین
Top