میاں محمد بخش سیف الملوک

رضا

معطل
سیف الملوک
میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ
پہلا حصہ۔
[stream:8cfeb3ecaf]
http://haqaonline.com/multimedia/audio/m_files/Saif_Mulook/wmp/SaifulMalook1_(www.haqaonline.com).asx
[/stream:8cfeb3ecaf]

دوسرا حصہ۔

[stream:8cfeb3ecaf]
http://haqaonline.com/multimedia/audio/m_files/Saif_Mulook/wmp/SaifulMalook2_(www.haqaonline.com).asx
[/stream:8cfeb3ecaf]
 

خرم

محفلین
رضا بھائی اس میں اسمِ رکنیت اور کلمہ شناخت کیسے ڈالیں؟ میرے تو دونوں ہی اردو میں ہیں اور یہ تو غالباً سرکاری افسروں کی طرح صرف انگریزی سمجھتا ہے۔ :lol:
 

ابوعثمان

محفلین
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا سیف الملوک "اردو نثر" کی صورت میں مل سکتی ہے؟؟ کیا کسی نے پنجانی سے اردو نثر کی صورت میں سیف الملوک کا ترجمہ کیا ہے؟
میں سمجھتا ہوں، آج کل شاید ہی کوئی سیف الملوک پڑھتا ہو۔
وجوہات:
پنجابی سمجھنے والے بھی پنجابی پڑھ نہیں پاتے۔
میاں صاحب نے جو پنجابی استعمال کی ہے، 100 سال پہلے کی پنجابی ، مشکل الفاظ کی وجہ سے بھی لوگ نہيں پڑھ پاتے۔

لیکن یہ ایسی زبردست افسانوی کہانی ہے کہ اگر اس کا اردو میں ترجمہ کیا جائے تو شاید ہی کوئی پڑھنے والا اسے ایک دفعہ پڑھنا شروع کردے تو بغیر ختم کئے نہیں رہ پائے گا۔
 

ابوعثمان

محفلین
داستان سیف الملوک ایک منظوم قصہ ہے۔ یه داستان هے پری بدیع الجمال اور شہزاده سیف الملوک کی ۔ پنجابی کے مشہور شاعر جناب میاں محمد بخش صاحب نے اس کو لکھا۔ یه داستان صرف ایک کہانی هی نہیں هے۔ اس میں توحید کے پرچار کے علاوه سماج سدهار باتیں بھی هیں۔ اس داستان کے بہت سے اشعار اب پنجابی میں محاورات کے طور پر استعمال هوتے هیں ۔


سیف الملوک ۔ میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ

http://www.wichaar.com/books/node/1۔
 
Top