سیل فون کے کیموفلاج اینٹینا

شمشاد

لائبریرین
cell_tower_18.jpg
 
S. H. Naqvi

محفلین
شناخت ہو جائے تو کیا حرج ہے، ادھر پاکستان میں تو گھروں کے ساتھ جگہ جگہ اوپن لگے ہوتے ہیں:cool:
 
طمیم

محفلین
شناخت ہو جائے تو کیا حرج ہے، ادھر پاکستان میں تو گھروں کے ساتھ جگہ جگہ اوپن لگے ہوتے ہیں:cool:
ایک وجہ تو یہ ہے کہ مختلف مقامات پر لوگ پسند نہیں کرتے کہ ان کے علاقہ میں انٹینا لگایا جائے۔ اسی طرح الیکٹروسموک کی وجہ سے بھی پسند نہیں کیا جاتا ۔ اسی طرح کچھ ماہرین کی رائے ہے کہ اس سے کینسر کا خطرہ ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہوتا ہی ہو گا ناں، اسی لیے تو انہوں نے کیمو فلاج کر رکھے ہیں۔
اور نہ بھی ہو تو خوبصورتی تو ہے ہی۔
 
Top