سیما علی
لائبریرین
جیتے رہیے بہت شکریہ ۔۔۔بہت مبارک ہو آپ کو۔
جیتے رہیے بہت شکریہ ۔۔۔بہت مبارک ہو آپ کو۔
بہت بہت شکریہ بھیاماشاء اللہ!
بہت بہت مبارک ہو سیما آپی۔
بہت بہت شکریہ بھیاسیما بہن آپ کو بہت بہت مبارک ہو بیس ہزار مراسلوں پر
بیس ہزار مراسلے پورے کرنے میں آپ کو کتنا وقت لگابہت بہت شکریہ بھیا
ہماری گاڑی میں دو ہی گیئر ہیں جی۔گئیر بدلئیے نا میم بھائی۔۔۔ بس 640 قدم پر ایک ایسی لڑی آپ کی منتظر ہے۔
ایک سال پانچ مہینے ۔۔۔۔۔۔بیس ہزار مراسلے پورے کرنے میں آپ کو کتنا وقت لگا
بہت وقت دیا ہوگا آپ نے ورنہ اتنا آسان نہیں ہے یہایک سال پانچ مہینے ۔۔۔۔۔۔
اب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آپ ریورس گئیر میں ہیں۔ہماری گاڑی میں دو ہی گیئر ہیں جی۔
ایک آگے کا - ایک ریورس کا
بقول میرؔ، اِن دو ہی ’گیئروں‘ میں برسوں سفر کرو تم
ہاں وقت تو درست کہا آپ نے لیکن بہت کچھ سیکھا اچھی اردو لکھنا !جب ہم شروع میں آئے تو اُردو لکھنے میں بہت دقّت ہوتی تھی کیونکہ دفتری زبان انگریزی اور باقی سب رومن میں لکھ کر کام چلا لیتے تھے !لکھنے کی سپیڈ بھی آہستہ تھی اب تو پہلے کے مقابلے بہت جلدی لکھ لیتی ہوں۔بہت وقت دیا ہوگا آپ نے ورنہ اتنا آسان نہیں ہے یہ
اور اتنا وقت اردو محفل پر دینے سے آپ کو کیا کچھ حاصل ہوا
مختصر لفظوں میں بیان کریں
جی ہاں، دھکا سٹارٹ ہے، ٹیوننگ ہونے والی ہے، سروس ہونے والی ہے، تیل بدلی ہونے والا ہے، پنکچر ہےاب یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ آپ ریورس گئیر میں ہیں۔
کہیں دھکا سٹارٹ تو نہیں یہ گاڑی؟؟
جی ہاں، دھکا سٹارٹ ہے، ٹیوننگ ہونے والی ہے، سروس ہونے والی ہے، تیل بدلی ہونے والا ہے، پنکچر ہے
یہ سب کہا جا سکتا ہے لیکن اتنی بری حالت نہیں ہے
انڈیکیٹر کام کر رہے ہیں، ہیڈ لائٹ آن ہے، رات کا وقت ہے اور سفر دورودراز درپیش ہے، راستہ سنسان، سڑک خستہ، آدھی کھلی آدھی بستہ، جنگل بیابان، نہ حیوان نہ انسان، ڈرائیور ندارد، گاڑی آٹومیٹک چل رہی ہے۔
کہیں گوگل کی بنائی نئی ڈرائیور لیس گاڑی جیسا کچھ اس میں بھی تو نہیں۔ اس کے لیے گاڑی سے اتر کر دیکھنا پڑے۔۔ یہ کام تھوڑا مشکل ہے
یہ بات تو ہے میں بھی جب سے آیا ہوں اِس فورم پر میں نے بدتمیزی کرتےہوئے کسی کو بھی نہیں دیکھاہاں وقت تو درست کہا آپ نے لیکن بہت کچھ سیکھا اچھی اردو لکھنا !جب ہم شروع میں آئے تو اُردو لکھنے میں بہت دقّت ہوتی تھی کیونکہ دفتری زبان انگریزی اور باقی سب رومن میں لکھ کر کام چلا لیتے تھے !لکھنے کی سپیڈ بھی آہستہ تھی اب تو پہلے کے مقابلے بہت جلدی لکھ لیتی ہوں۔
محفل میں ایک دوسرے کا لحاظ ادب مرّوت رواداری اور سب سے زیادہ اخلاق کا دامن مضبوطی سے تھامے رہنا ہے!ورنہ سوشل میڈیا پر وہ طوفانِ بدتمیزی ہے کہ الامان !بہت کم فورم ہیں جہاں ایکدوسرے کا ادب و احترام کیا جاتا ہے اور اتنے اچھے لوگ ہیں جو آپ کو سکھاتے بھی ہیں!بالکل ایک خاندان لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
بٹیا بہت نوازش جیتی رہیے بہت سارا پیارماشاءاللہ بہت مبارک ہو
بھیا جیتے رہیے بڑی مہربانی تہاڈی جگُ جگ جیندے رؤآپی آپ کو بیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ماشاء اللہ بژیاں سپیڈاں۔اللہ قائم رکھے۔ جیندے رؤ خوش رؤ
بہت محنت ہوتی ہے بھئیوعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
۔۔
تقریباً 36، 37 مراسلے روزانہ کے بنتے ہیں۔
ماشاءاللہ۔
مبارکاں ہوون جی۔